” تین چیزوں میں سے کوئی بھی نجات نہیں پاتی ، گمان ، بدشگونی اور حسد ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1054
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعیف» } : حافظ عراقی رحمہ اللہ نے ذکر فرمایا ہے کہ اس کی ایک سند میں یعقعوب بن محمد زہری اور موسیٰ بن یعقوب زمعی دو راوی ضعیف ہیں، اور دوسری سند مرسل و ضعیف ہے۔ [تخريج الاحياء 225/7] علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ بھی فرماتے ہیں کہ اس میں دو راوی ضعیف ہیں۔ [تذكرة الموضوعات ص: 166]۔ مزید دیکھئے: [كشف الخفاء 186/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 227]