کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: اہل جنت کی گفتگو عربی میں
حدیث نمبر: 1053
كلام اهل الجنة بالعربية . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اہل جنت عربی میں کلام کریں گے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1053
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث { «موضوع» } :
امام شوکانی رحمہ اللہ، امام سیوطی رحمہ اللہ، امام ابن جوزی رحمہ اللہ اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 221] ، [اللآلي المصنوعة 238/2] ، [الموضوعات 71/3] ، [تذكرة الموضوعات ص: 112]۔ مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة 344/2]