حدیث نمبر: 1052
اياكم والتعرى فان معكم من لا يفارقكم الا عند الله الغائط و حين يفضى الرجل الي أهله
حافظ عمران ایوب لاہوری
” ننگے ہونے سے بچو کیونکہ تمہارے ساتھ وہ ہے جو تم سے جدا نہیں ہوتا (یعنی فرشتہ) الا کہ پاخانے کے وقت اور جب آدمی اپنی بیوی سے ہم بستر ی کرتا ہے ۔ “