حدیث نمبر: 1046
احب الاعمال الي الله بعد الفرأئض ادخال السرور على المسلم
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اللہ تعالیٰ کے نزدیک فرائض کے بعد پسندیدہ عمل مسلمان کو خوشی پہنچانا ہے ۔ “
حدیث نمبر: 1047
من أدخل على اهل بيت من المسلمين سرورا لم يرض الله له ثوابا دون الجنة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے کسی مسلمان گھرانے کو خوشی پہنچائی اللہ تعالیٰ بدلے میں اسے جنت عطا کرنے پر ہی راضی ہوں گے ۔ “