” مسلمان کو خوفزدہ نہ کرو کیونکہ مسلمان کو خوفزدہ کرنا بہت بڑا ظلم ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1045
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعیف» } : امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں عاصم بن عبیداللہ راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 385/6] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 5247]