” نہ میں کھیل کود سے ہوں اور نہ ہی کھیل کود کا مجھ سے کوئی تعلق ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1044
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعیف» } : ابن طاہر مقدسی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں ابوزکیر راوی ضعیف ہے۔ [ ذخيرة الحفاظ 4440] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 2453]