” آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی کوئی حدیث یبان کرتے تو مسکراتے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1043
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعیف» } : امام ہیثمی رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ اس میں حبیب بن عمر راوی ہے جسے امام دارقطنی رحمہ اللہ نے مجہول کہا ہے۔ [مجمع الزوائد 343/1] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے اور شیخ شعیب ارناؤوط کے بیان کے مطابق اس کی سند ضعیف ہے۔ [الضعيفة 4239] ، [مسند أحمد محقق 21735]