کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: لوگوں کے حلقہ کے درمیان بیٹھنے والا ملعون
حدیث نمبر: 1040
ملعون على لسان محمد صلی اللہ علیہ وسلم من جلس وسط الحلقة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک پر وہ شخص ملعون ہے جو حلقہ کے درمیان میں بیٹھا ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1040
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث { «ضعیف» } :
شیخ شعیب ارناؤوط نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 23263]