کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے رضاعی والدین کا اکرام کرنا
حدیث نمبر: 1037
كان جالسا يوما فأقبل أبوه من الرضاعة فوضع له بعض ثوبه فقعد عليه ثم اقبلت امه فوضع لها شق ثوبه من جانب الاخر فجلست عليه . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
” ایک روز نبی صلی اللہ علیہ وسلم تشریف فرما تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے رضاعی والد آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے لیے اپنے کپڑے کا کچھ حصہ بچھا دیا اور وہ اس پر بیٹھ گے پھر آپ کی رضاعی والدہ آئیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے کپڑے کو دوسری جانب سے بھی بچھا دیا اور وہ اس پر بیٹھ گئیں پھر آپ کے رضاعی بھائی آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے لیے کھڑے ہو گے اور انہیں اپنے سامنے بٹھا دیا ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1037
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث { «ضعیف» } :
[السلسلة الضعيفة 1120] ، [ضعيف أبوداؤد 1103]