حدیث نمبر: 1036
ما أكرم شاب شيخا لسنه الا قيض الله من يكرمه عند سنه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نوجوان نے بھی کسی بوڑھے کا اس کی عمر کی وجہ سے اکرام کیا اللہ تعالیٰ ایسے شخص کو مقرر فرما دیں گے جو اس (کے بڑھاپے) کی عمر میں اس کا اکرام کرے گا ۔ “