حدیث نمبر: 1035
اللهم كما حسنت خلقي فحسن خلقي
حافظ عمران ایوب لاہوری
” نبی صلی اللہ علیہ وسلم آئینہ دیکھتے وقت (یہ دعا پڑھا کرتے تھے) «اللهم كما حسنت خلقي فحسن خلقي» یعنی اے اللہ جیسے تو نے میری تخلیق خوب اچھی بنائی ہے اس طرح میرے اخلاق کو بھی اچھا بنا ۔ “