” دھوکہ باز بخیل اور بد اخلاق جنت میں داخل نہیں ہو گا ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1033
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعیف» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ، حافظ عراقی رحمہ اللہ اور شیخ حوت رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [بلوغ المرام 305/1] ، [المغنی عن حمل السفار 534/1] ، [أسنی المطالب ص:328] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ترمذي 1946-1963] شیخ شعیب ارناؤوط رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 32]