کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: مسلمان سے جھگڑنے اور مذاق کرنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 1031
لا تمار اخاك ولا تمازحه ولا تعده موعدا فتخلفه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اپنے مسلمان بھائی سے جھگڑو مت ، اس سے مذاق نہ کرو اور ایسا وعدہ بھی نہ کرو پھر جس کی تم خلاف ورزی کرو ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1031
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث { «ضعیف» } :
[ضعيف ترمذي، ترمذي 1995] ، [الأدب المفرد 396] ، [ابونعيم في الحلية 244/3] ، شیخ عبداللہ بسام رحمہ اللہ اور شیخ حازم علی قاضی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔