حدیث نمبر: 1028
تصافحوا يذهب الغل عن قلوبكم
حافظ عمران ایوب لاہوری
” ایک دوسرے سے مصافحہ کرو یہ تمہارے دلوں سے کینہ فریب ختم کر دے گا ۔ “
حدیث نمبر: 1029
اذا التقى المسلمان فتصافحا و حمدا الله و استغفرا غفرلهما
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جب دو مسلمان ملاقات کے وقت مصافحہ کریں اور اللہ تعالیٰ کی حمد اور اس سے استغفار کریں تو اللہ تعالیٰ انہیں معاف فرما دیتے ہیں۔ “
حدیث نمبر: 1030
اذا صافح المؤمن المؤمن نزلت عليهما مائة رحمة . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جب مومن کسی مومن سے مصافحہ کرتا ہے تو ان دونوں پر سو رحمتیں نازل ہوتی ہیں ۔ “