” ایک دوسرے کو ہدئیے دیا کرو ، یقیناً ہدیہ دل کی بیماریوں اور وساوس کو ختم کر دیتا ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1027
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعیف» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں ابومعشر مدنی راوی ضعیف ہے۔ [تلخيص الحبير 163/3] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير 2489]