کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: ہدیہ دینے سے باہمی کینہ و بغض کا خاتمہ
حدیث نمبر: 1026
حافظ عمران ایوب لاہوری
” ہدئیے ضرور دیا کرو کیونکہ یہ محبت پیدا کرتے ہیں اور کینہ ختم کر دیتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1026
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث { «ضعیف» } :
[تلخيص الحبير 69/3] ، [كشف الخفاء 320/1] ، [المقاصد الحسنة ص: 270]