” جو جمعہ سے واپسی پر اپنے بھائی کو ملے وہ یہ کہے «تقبل الله منا و منك» یعنی اللہ تعالیٰ ہم سے اور تم سے قبول فرمائے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1025
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام شوکانی رحمہ اللہ، علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ اور علامہ ابن عراق رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ اس میں نہشل راوی کذاب ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 235] ، [تذكرة الموضوعات ص: 164] ، [تنزيه الشريعة المرفوعة 146/2] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 5667] ، مزید دیکھئے: [المقاصد الحسنة ص: 271]