کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: والدین کی نافرمانی کی سزا دنیا میں ہی
حدیث نمبر: 1021
حافظ عمران ایوب لاہوری
” تمام گناہوں میں سے جس کی اللہ تعالیٰ چاہتے ہیں قیامت تک سزا مؤخر کرتے رہتے ہیں سوائے والدین کی نافرمانی کے ، یقیناً اللہ تعالیٰ والدین کے نافرمان کو موت سے پہلے دنیا میں ہی سزا دے دیتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1021
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث { «ضعیف» } :
[غاية المرام 279] ، [ضعيف الجامع 4213] ، [ضعيف الترغيب 1486]