” اونٹ کی طرح ایک ہی مرتبہ مت پیو بلکہ دو دو اور تین تین مرتبہ پیو اور جب پینے لگو تو بسم اللہ پڑھ لو اور جب (فارغ ہو کر) اٹھنے لگو تو الحمد للہ کہو ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1019
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعیف» } : [ضعيف الجامع الصغير 6233] ، [المشكاة 4278] ، [ضعيف ترمذي 1885]