” بہت بڑی خیانت یہ ہے کہ تم اپنے بھائی کو کوئی بات بیان کرو ، وہ تمہاری تصدیق کر رہا ہو مگر تم اس میں جھوٹے ہو ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1017
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعیف» } : امام نووی رحمہ اللہ، شیخ البانی رحمہ اللہ اور شیخ شعیب ارناؤوط نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [الأذكار 327/1] ، [الضعيفة 1251] ، [مسند أحمد محقق 17635]