” میری امت کے بہترین لوگ وہ ہیں جنہیں اگر غصہ آ جائے تو اس سے رجوع کر لیں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1016
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام سخاوی رحمہ اللہ، امام عجلونی رحمہ اللہ اور امام ہیثمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں یغنم بن سالم راوی کذاب ہے۔ [المقاصد الحسنة ص: 303] ، [كشف الخفاء 354/1] ، [مجمع الزوائد 57/8] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 2864] ، مزید دیکھئے: [الفوائد المجموعة ص: 252] ، [تذكرة الموضوعات ص: 190]