” غصہ ایک انگارہ ہے جو ابن آدم کے دل میں جلتا ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1014
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام سخاوی رحمہ اللہ اور امام عجلونی رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [المقاصد الحسنة ص:474] ، [كشف الخفاء 79/2] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير 1240] ، [ضعيف ترمذي 2191] ، [ضعيف الترغيب 1641]