حدیث نمبر: 1013
الغضب من الشيطان وان الشيطان خلق من النار و انما تطفا النار بالما ٔ فاذا غضب احدكم فليتوضا
حافظ عمران ایوب لاہوری
” غصہ شیطان کی طرف سے ہے اور شیطان آگ سے پیدا کیا گیا ہے اور آگ پانی سے بجھائی جاتی ہے ، لہٰذا جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے تو وضو کرے ۔ “