حدیث نمبر: 1006
أن النبى صلى الله عليه وسلم أخذ بيد مجزوم فوضعها معه فى القصعة وقال : كل ثقة بالله و توكلا عليه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کوڑھ کے مریض کا ہاتھ پکڑا اور اپنے پاس موجود برتن میں رکھ دیا اور فرمایا کہ اللہ تعالیٰ پر اعتماد اور توکل کرتے ہوئے کھانے میں شریک ہو جاؤ ۔ “