من لعق العسل ثلاث غدوات كل شهر لم يصبه عظيم من البلاء
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس شخص نے ہر ماہ تین روز نہار منہ شہد چاٹ لیا اسے کوئی بڑی بیماری نہیں لگے گی ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1005
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث صحیح نہیں۔ [الموضوعات 215/3] حافظ بوصیری رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں ایک راوی کمزور ہے ، دوسرے اس کی سند منقطع ہے۔ [مصباح الزجاجة 54/4] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 762] ، [ضعيف الجامع الصغير 5831]