کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: ایک پاؤں کا ضیاع نصف گناہوں کی بخشش کا باعث
حدیث نمبر: 1004
ذهاب احدى رجلى الرجل غفران نصف ذنوبه و ذهابهما كلاهما غفران ذنوبه كلها
حافظ عمران ایوب لاہوری
” آدمی کے پاؤں کا خراب ہو جانا نصف گناہوں کی بخشش کا ذریعہ ہے جب کہ دونوں پاؤں کی خرابی تمام گناہوں کا بخشش کا ذریعہ ہے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1004
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث {«موضوع»} :
[السلسلة الضعيفة 827] ، [ضعيف الجامع الصغير 3057]