حدیث نمبر: 1003
ذهاب البصر مغفرة للذنوب و ذهاب السمع مغفرة للذنوب وما قنقص من الجسد فعلى مقدار ذالك
حافظ عمران ایوب لاہوری
” بصارت کا خاتمہ گناہوں کی بخشش ہے ، سماعت کا خاتمہ گناہوں کی بخشش ہے اور اسی طرح جسم کا ہر نقصان گناہوں کی بخشش کی ذریعہ ہے ۔ “