حدیث نمبر: 1001
المعدة حوض البدن و العروق اليها واردة ، فاذا صحت المعدة صدرت العروق بالصحة و اذا فسدت المعدة صدرت العروق بالسقم
حافظ عمران ایوب لاہوری
” معدہ جسم کا حوض ہے ، تمام رگیں اس میں اترتی ہیں ۔ اگر معدہ صحیح ہو گا تو رگیں تندرستی لے کر لوٹیں گی اور اگر معدہ فاسد ہو گا تو رگیں بیماری لے کر لوٹیں گی ۔ “