” معدہ بیماریوں کا گھر ہے اور پرہیز دواء کی اصل ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1000
درجۂ حدیثمحدثین:ليس بحديث
تخریج حدیث{«ليس بحديث»} : ملاعلی قاری رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ عرب کے ایک طبیب حارث بن کلده کا قول ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کافرمان نہیں۔ [الاسرار المرفوعة ص: 320] ، دیگر اہل علم نے بھی اسے اطباء کا قول ہی قرار دیا ہے۔ دیکھئے: [أسنى المطالب ص: 190] ، [أحاديث لاتصح ص: 5] ، [الاسرائيليات والموضوعات ص: 15] ، [المقاصد الحسنة ص: 313] ، [النخبة البهية ص: 17] ، [تذكرة الموضوعات ص: 206] ، [كشف الخفاء 366/1]