الشرب من فضل وضوء المؤمن فيه شفاء من كل داء أدناها الهم
حافظ عمران ایوب لاہوری
” مومن کے وضو کا بچا ہوا پانی پینے میں ہر بیماری کی شفا ہے ، جس میں سب سے کم تر غم ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 997
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{«موضوع»} : اس کی سند میں محمد بن اسحاق عکاشی راوی کذاب اور وضاع ہے جیسا کہ امام شوکانی رحمہ الله ، علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله اور علامہ ابن عراق رحمہ الله نے فرمایا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 263] ، [تذكرة الموضوعات ص: 209] ، [تنزيه الشريعة 325/2] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع قرار دیا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 3757]