” جمعہ کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے جس میں کوئی آدمی پچھنے لگوا لے تو مر جائے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 995
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{«موضوع»} : علامہ ابن عراق رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں یحییٰ راوی متروک ہے۔ [تنزيه الشريعة 441/2] امام ابن جوزی رحمہ الله اور امام سیوطی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [الموضوعات 312/3] ، [اللآلي المصنوعة 342/2] مزید دیکھئے: [تذكرة الموضوعات ص: 209]