من أراد الحجامة فليتحر سبعة عشر أو تسعة عشر أو احدى وعشرين
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جو پچھنے لگوانا چاہتا ہے اسے چاہیے کہ (چاند کی) سترہ ، انیس یا اکیس تاریخ کو پچھنے لگوائے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 992
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف جدا
تخریج حدیث{«ضعيف جدا»} : حافظ عراقی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں زید عمی راوی ضعیف ہے۔ [المغني عن حمل الاسفار 4107] حافظ بوصیری رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں نہاس راوی ضعیف ہے۔ [مصباح الزجاجة 63/4]