كان يكتحل كل ليلة و يحتجم كل شهر و يشرب الدواء كل سنة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہر رات سرمہ ڈالتے ، ہر ماہ پچھنے لگواتے اور ہر سال دوا پیتے تھے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 990
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{«موضوع»} : امام شوکانی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں ایک حدیثیں گھڑنے والا راوی ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 263] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 4600]