” کندر (ایک خاردار درخت کا گوند) میری اور فرشتوں کی خوشبو ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 988
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{«موضوع»} : شیخ حوت رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ حدیث صحیح نہیں۔ [أسنى المطالب ص: 224] امام شوکانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 197] مزید دیکھئے: [النخبة البهية ص: 13] ، [المقاصد الحسنة ص: 523] ، [تذكرة الموضوعات ص: 161]