کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: خوشبو اور میٹھا ضرور استعمال کرنا چاہیے
حدیث نمبر: 986
اذا أتى أحدكم بالطيب فليصب منه و اذا أتى بالحلوى فليصب منها
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جب تم میں سے کسی کے پاس خوشبو لائی جائے تو وہ اسے ضرور لگائے اور جب میٹھی چیز لائی جائے تو اسے بھی ضرور کھائے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 986
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث {«ضعيف»} :
اس کی سند میں فضلۃ بن حصین راوی متہم ہے۔ دیکھئے: [مجمع الزوائد 46/5] ، [تذكرة الموضوعات ص: 161] ، [اللآلي المصنوعة 202/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 195]