حدیث نمبر: 984
ان الورد خلق من عرق النبى صلى الله عليه وسلم
حافظ عمران ایوب لاہوری
” یقیناً گلاب کا پھول نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پسینے سے پیدا کیا گیا ہے ۔ “
حدیث نمبر: 985
ليلة أسرى بى سقط الى الأرض من عرقى فنبت منه الورد فمن أحب أن يشم رائحتى فليشم الورد
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس رات مجھے سیر کرائی (یعنی شب معراج) اس رات زمین پر میرا کچھ پسینہ گر گیا پھر اس سے گلاب کا پھول اگا ، پس جو چاہتا ہے کہ میری خوشبو سونگے وہ گلاب کو سونگھ لے ۔ “