من قلم أطفاره يوم السبت خرج منه الداء و دخل فيه الشفاء . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے بروز ہفتہ ناخن کاٹے اس سے بیماری نکل جاتی ہے اور اس میں شفاء داخل ہو جاتی ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 983
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{«موضوع»} : امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت موضوع ہے کیونکہ اس کی سند میں دو راوی حدیثیں گھڑنے والے ہیں اور کچھ مجہول بھی ہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 197] امام ابن جوزی رحمہ الله نے بھی اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 53/3]