” آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سفر حضر میں کنگھی جدا نہیں ہوتی تھی۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 982
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : [تذكرة الموضوعات ص: 160] حافظ عراقی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [المغني عن حمل الاسفار 87/1] ، [تخريج الاحياء 327/1]