” جو کھڑا ہو کر کنگھی کرتا ہے اس پر قرض سوار ہو جاتا ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 981
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{«موضوع»} : امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے اور اسے موضوع کہا ہے۔ [الموضوعات 54/3] امام شوکانی رحمہ الله ، امام سیوطی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 198] ، [اللآلي المصنوعة 42/1] ، [تذكرة الموضوعات ص: 160]