حدیث نمبر: 980
من سرح رأسه و لحيته بالمشط فى كل ليلة عوفى من انواع البلاء وزيد فى عمره
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے ہر رات سر اور داڑھی میں کنگھی کی وہ مختلف الانواع آزمائشوں سے عافیت دیا جاتا ہے اور اس کی عمر میں اضافہ بھی کیا جاتا ہے ۔ “