” آپ صلی اللہ علیہ وسلم لمبائی اور چوڑائی کی جانب سے اپنی داڑھی کاٹا کرتے تھے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 979
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{«موضوع»} : شیخ حوت رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ امام ابن جوزی رحمہ الله نے اس روایت کو غیر ثابت کہا ہے۔ [أسنى المطالب ص: 209] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 288]