” تم میں سے کوئی بھی داڑھی مت کاٹے تاہم کنپٹی کے بال کاٹ سکتا ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 978
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{«موضوع»} : اس کی سند میں ابراہیم بن ہیثم راوی ہے جسے اہل علم نے کذاب کہا ہے۔ دیکھئے: [الفوائد المجموعة ص: 198] ، [اللآلي المصنوعة 226/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 160] امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 52/3] شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 3990]