حدیث نمبر: 977
ملائكة السماء يستغفرون لذوائب النساء ولحى الرجل ؛ يقولون : سبحان الذى زين الرجال باللحى والنساء بالذوائب
حافظ عمران ایوب لاہوری
” آسمان کے فرشتے پیشانی پر لٹوں والی عورتوں اور داڑھی والے مردوں کے لیے استغفار کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ پاک ہے وہ ذات جس نے مردوں کو داڑھی کے ذریعے اور عورتوں کو لٹوں کے ذریعے زینت بخشی ۔ “