کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: خضاب لگا کر مرنے والا قبر کے سوالوں سے محفوظ
حدیث نمبر: 975
من مات مخضوبا لم يدخل القبر الامنكر و نكير لا يسألانه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جو خضاب لگا کر فوت ہوا قبر میں منکر نکیر اس سے سوال نہیں کریں گے۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 975
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث {«موضوع»} :
امام شوکانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 195]