کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: خضاب لگانے کے لیے پیسے خرچ کرنے کی فضیلت
حدیث نمبر: 974
نفقة الدرهم فى سبيل الله بسبعمائة و نفقة درهم فى خضاب بسبعة آلاف
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اللہ کی راہ میں خرچ کرنا سات سو درہموں کے برابر ہے جب کہ خضاب لگانے کے لئے ایک درہم خرچ کرنا سات ہزار درہموں کے برابر ہے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 974
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث {«ضعيف»} :
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله اور علامہ ابن عراق رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ اس کی سند میں یسع بن عیسیٰ راوی مجہول ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 160] ، [تنزية الشريعة 342/2]