کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: زمرد پہننے کی ترغیب
حدیث نمبر: 973
تختموا بالزمرد فانه يسر لا عسر فيه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” زمرد (ایک قیمتی پتھر) پہنو یہ آسان ہے اس میں کچھ مشکل نہیں ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 973
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث {«موضوع»} :
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ دیکھئے: [المقاصد الحسنة ص: 251] ، [تذكرة الموضوعات ص: 158] ، [كشف الخفاء 299/1]