” جس نے ایسی انگوٹھی پہنی جس کا نگینہ یاقوت ہو تو اللہ تعالیٰ اس کے فقر کو ختم کر دیتے ہیں۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 972
درجۂ حدیثمحدثین:باطل
تخریج حدیث{«باطل»} : امام ابن عدی رحمہ اللہ اور امام ابن حبان رحمہ اللہ نے اسے باطل کہا ہے۔ دیکھئے: [الفوائد المجموعة ص: 194] ، [اللآلي المصنوعة 232/2] امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [الموضوعات 60/3] مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة المرفوعة 331/2]