” جس نے عقیق کی انگوٹھی پہنی وہ ہمیشہ خیر و بھلائی دیکھتا رہے گا ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 971
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{«موضوع»} : امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے اور شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [الموضوعات 57/3] ، [السلسلة الضعيفة 230] مزید دیکھئے: [الفوائد المجموعة ص: 194] ، [اللآلي المصنوعة 230/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 158]