” انگوٹھی کے ساتھ نماز بغیر انگوٹھی کے ستر نمازوں کے برابر ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 968
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{«موضوع»} : شیخ حوت رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ یہ روایت موضوع ہے جیسا کہ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے۔ [أسنى المطالب ص: 171] ملاعلی قاری رحمہ الله ، امام شوکانی رحمہ الله ، امام ہروی رحمہ الله ، امام سخاوی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع اور جھوٹ قرار دیا ہے۔ [الاسرار المرفوعة ص: 232] ، [الفوائد المجموعة ص: 193] ، [المصنوع ص: 118] ، [المقاصد الحسنة ص: 423]