” جس نے زرد جوتی پہنی وہ جب تک اسے پہنے رکھے گا خوشی میں رہے گا ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 966
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{«موضوع»} : امام ابوحاتم رحمہ اللہ نے اسے جھوٹ اور من گھڑت کہا ہے۔ دیکھئے: [المقاصد الحسنة ص: 668] ، [الفوائد الموضوعة ص: 139] ، [الجد الحثيث ص :235] ، [الاسرار المرفوعة ص: 357] شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 716]